Quran with Urdu translation - Surah As-Sajdah ayat 25 - السَّجدة - Page - Juz 21
﴿إِنَّ رَبَّكَ هُوَ يَفۡصِلُ بَيۡنَهُمۡ يَوۡمَ ٱلۡقِيَٰمَةِ فِيمَا كَانُواْ فِيهِ يَخۡتَلِفُونَ ﴾
[السَّجدة: 25]
﴿إن ربك هو يفصل بينهم يوم القيامة فيما كانوا فيه يختلفون﴾ [السَّجدة: 25]
Abul Ala Maududi Yaqeenan tera Rubb hi qayamat ke roz un baaton ka faisla karega jinmein (bani Israel) baaham(aapas mein) ikhtilaf karte rahey hain |
Ahmed Ali بے شک تیرا رب ہی قیامت کے دن ان میں فیصلہ کرے گا جس بات میں وہ اختلاف کرتے تھے |
Fateh Muhammad Jalandhry بلاشبہ تمہارا پروردگار ان میں جن باتوں میں وہ اختلاف کرتے تھے۔ قیامت کے روز فیصلہ کر دے گا |
Mahmood Ul Hassan تیرا رب جو ہے وہی فیصلہ کرے گا ان میں دن قیامت کے جس بات میں کہ وہ اختلاف کرتے ہیں [۳۰] |
Muhammad Hussain Najafi بے شک آپ کا پروردگار قیامت کے دن ان کے درمیان فیصلہ کرے گا۔ ان باتوں میں جن میں وہ باہم اختلاف کیا کرتے تھے۔ |