×

اور جب انہوں نے صبر کیا اور ہماری آیات پر یقین لاتے 32:24 Urdu translation

Quran infoUrduSurah As-Sajdah ⮕ (32:24) ayat 24 in Urdu

32:24 Surah As-Sajdah ayat 24 in Urdu (الأوردية)

Quran with Urdu translation - Surah As-Sajdah ayat 24 - السَّجدة - Page - Juz 21

﴿وَجَعَلۡنَا مِنۡهُمۡ أَئِمَّةٗ يَهۡدُونَ بِأَمۡرِنَا لَمَّا صَبَرُواْۖ وَكَانُواْ بِـَٔايَٰتِنَا يُوقِنُونَ ﴾
[السَّجدة: 24]

اور جب انہوں نے صبر کیا اور ہماری آیات پر یقین لاتے رہے تو ان کے اندر ہم نے ایسے پیشوا پیدا کیے جو ہمارے حکم سے رہنمائی کرتے تھے

❮ Previous Next ❯

ترجمة: وجعلنا منهم أئمة يهدون بأمرنا لما صبروا وكانوا بآياتنا يوقنون, باللغة الأوردية

﴿وجعلنا منهم أئمة يهدون بأمرنا لما صبروا وكانوا بآياتنا يوقنون﴾ [السَّجدة: 24]

Abul Ala Maududi
Aur jab unhon ne sabr kiya aur hamari aayaat par yaqeen latey rahey to unke andar humne aise peshwa paida kiye jo hamare hukum se rehnumayi (hidayat/guidance) karte thay
Ahmed Ali
اور ہم نے ان میں سے پیشوا بنائے تھے جو ہمارے حکم سے رہنمائی کرتے تھے جب انہوں نے صبر کیا تھا اور وہ ہماری آیتوں پر یقین بھی رکھتے تھے
Fateh Muhammad Jalandhry
اور ان میں سے ہم نے پیشوا بنائے تھے جو ہمارے حکم سے ہدایت کیا کرتے تھے۔ جب وہ صبر کرتے تھے اور وہ ہماری آیتوں پر یقین رکھتے تھے
Mahmood Ul Hassan
اور کیے ہم نے ان میں پیشوا جو راہ چلاتے تھے ہمارے حکم سے جب وہ صبر کرتے رہے [۲۸] اور رہے ہماری باتوں پر یقین کرتے [۲۹]
Muhammad Hussain Najafi
اور ہم نے ان میں سے بعض کو ایسا امام و پیشوا قرار دیا تھا جو ہمارے حکم سے ہدایت کیا کرتے تھے جب کہ انہوں نے صبر کیا تھا اور وہ ہماری آیتوں پر یقین رکھتے تھے۔
❮ Previous Next ❯

Verse in more languages

Transliteration Bangla Bosnian German English Persian French Hindi Indonesian Kazakh Dutch Russian Spanish Turkish Urdu Uzbek