Quran with Urdu translation - Surah As-Sajdah ayat 30 - السَّجدة - Page - Juz 21
﴿فَأَعۡرِضۡ عَنۡهُمۡ وَٱنتَظِرۡ إِنَّهُم مُّنتَظِرُونَ ﴾
[السَّجدة: 30]
﴿فأعرض عنهم وانتظر إنهم منتظرون﴾ [السَّجدة: 30]
Abul Ala Maududi Accha, inhein inke haal par chodh do aur intezar karo, yeh bhi muntazir (intezar kar rahe) hain |
Ahmed Ali سو ان سے کنارہ کر اور انتظار کر وہ بھی انتظار کر رہے ہیں |
Fateh Muhammad Jalandhry تو اُن سے منہ پھیر لو اور انتظار کرو یہ بھی انتظار کر رہے ہیں |
Mahmood Ul Hassan سو تو خیال چھوڑ ان کا اور منتظر رہ وہ بھی منتظر ہیں [۳۶] |
Muhammad Hussain Najafi سو آپ ان سے بے اعتنائی کریں اور انتظار کریں۔ وہ بھی انتظار کر رہے ہیں۔ |