Quran with Urdu translation - Surah As-Sajdah ayat 29 - السَّجدة - Page - Juz 21
﴿قُلۡ يَوۡمَ ٱلۡفَتۡحِ لَا يَنفَعُ ٱلَّذِينَ كَفَرُوٓاْ إِيمَٰنُهُمۡ وَلَا هُمۡ يُنظَرُونَ ﴾
[السَّجدة: 29]
﴿قل يوم الفتح لا ينفع الذين كفروا إيمانهم ولا هم ينظرون﴾ [السَّجدة: 29]
Abul Ala Maududi Insey kaho “faisle ke din iman laana un logon ke liye kuch bhi nafeh (faidemand) na hoga jinhon ne kufr kiya hai aur phir unko koi mohlat na milegi.” |
Ahmed Ali کہہ دو کہ فیصلہ کا دن کافرو ں کو ان کا ایمان لانا نفع نہ دے گا اور نہ ہی انہیں مہلت دی جائے گی |
Fateh Muhammad Jalandhry کہہ دو کہ فیصلے کے دن کافروں کو ان کا ایمان لانا کچھ بھی فائدہ نہ دے گا اور نہ اُن کو مہلت دی جائے گی |
Mahmood Ul Hassan تو کہہ کہ فیصلہ کے دن کام نہ آئے گا منکروں کو انکا ایمان لانا اور نہ ان کو ڈھیل ملے گی [۳۵] |
Muhammad Hussain Najafi آپ کہئے کہ فتح (فیصلہ) والے دن کافروں کو ان کا ایمان لانا کوئی فائدہ نہ دے گا اور نہ ہی انہیں مہلت دی جائے گی۔ |