Quran with Urdu translation - Surah As-Sajdah ayat 6 - السَّجدة - Page - Juz 21
﴿ذَٰلِكَ عَٰلِمُ ٱلۡغَيۡبِ وَٱلشَّهَٰدَةِ ٱلۡعَزِيزُ ٱلرَّحِيمُ ﴾
[السَّجدة: 6]
﴿ذلك عالم الغيب والشهادة العزيز الرحيم﴾ [السَّجدة: 6]
Abul Ala Maududi Wahi hai har posheeda (chupi hui) aur zaahir ka janne wala. Zabardast, aur raheem |
Ahmed Ali وہی چھپی اور کھلی بات کا جاننے والا زبردست مہربان ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry یہی تو پوشیدہ اور ظاہر کا جاننے والا (اور) غالب اور رحم والا (خدا) ہے |
Mahmood Ul Hassan یہ ہی جاننے والا چھپے اور کھلے کا زبردست رحم والا [۶] |
Muhammad Hussain Najafi یہ ہے ہر پوشیدہ اور ظاہر کا جاننے والا جو بڑا غالب ہے (اور) بڑا رحم کرنے والا ہے۔ |