Quran with Urdu translation - Surah Al-Ahzab ayat 67 - الأحزَاب - Page - Juz 22
﴿وَقَالُواْ رَبَّنَآ إِنَّآ أَطَعۡنَا سَادَتَنَا وَكُبَرَآءَنَا فَأَضَلُّونَا ٱلسَّبِيلَا۠ ﴾
[الأحزَاب: 67]
﴿وقالوا ربنا إنا أطعنا سادتنا وكبراءنا فأضلونا السبيلا﴾ [الأحزَاب: 67]
Abul Ala Maududi Aur kahenge “Aey Rubb hamare, humne apne sardaron aur apne badon (great ones) ki itaat ki aur unhon ne humein raah-e-raast se bay-raah kardiya |
Ahmed Ali اور کہیں گے اے ہمارے رب ہم نے اپنے سرداروں اوربڑوں کا کہا مانا سو انہوں نے ہمیں گمراہ کیا |
Fateh Muhammad Jalandhry اور کہیں گے کہ اے ہمارے پروردگار ہم نے اپنے سرداروں اور بڑے لوگوں کا کہا مانا تو انہوں نے ہم کو رستے سے گمراہ کردیا |
Mahmood Ul Hassan اور کہیں گے اے رب ہم نے کہا مانا اپنے سرداروں کا اور اپنے بڑوں کا پھر انہوں نے چکا دیا ہم کو راہ سے |
Muhammad Hussain Najafi اور وہی کہیں گے اے ہمارے پروردگار! ہم نے اپنی سرداروں کی اطاعت کی۔ |