Quran with Urdu translation - Surah Saba’ ayat 35 - سَبإ - Page - Juz 22
﴿وَقَالُواْ نَحۡنُ أَكۡثَرُ أَمۡوَٰلٗا وَأَوۡلَٰدٗا وَمَا نَحۡنُ بِمُعَذَّبِينَ ﴾
[سَبإ: 35]
﴿وقالوا نحن أكثر أموالا وأولادا وما نحن بمعذبين﴾ [سَبإ: 35]
Abul Ala Maududi Unhon ne hamesha yahi kaha ke hum tumse zyada maal aulad rakhte hain aur hum hargiz saza paaney walay nahin hain |
Ahmed Ali اور یہ بھی کہا کہ ہم مال اوراولاد میں تم سے بڑھ کر ہیں اور ہمیں کوئی عذاب نہ دیا جائے گا |
Fateh Muhammad Jalandhry اور (یہ بھی) کہنے لگے کہ ہم بہت سا مال اور اولاد رکھتے ہیں اور ہم کو عذاب نہیں ہوگا |
Mahmood Ul Hassan اور کہنے لگے ہم زیادہ ہیں مال اور اولاد میں اور ہم پر آفت نہیں آنے والی [۵۳] |
Muhammad Hussain Najafi اور ہمیشہ یہ بھی کہا ہم مال و اولاد میں تم سے بڑھے ہوئے ہیں اور ہم کو کبھی عذاب نہیں دیا جائے گا۔ |