Quran with Urdu translation - Surah Ya-Sin ayat 20 - يسٓ - Page - Juz 22
﴿وَجَآءَ مِنۡ أَقۡصَا ٱلۡمَدِينَةِ رَجُلٞ يَسۡعَىٰ قَالَ يَٰقَوۡمِ ٱتَّبِعُواْ ٱلۡمُرۡسَلِينَ ﴾
[يسٓ: 20]
﴿وجاء من أقصى المدينة رجل يسعى قال ياقوم اتبعوا المرسلين﴾ [يسٓ: 20]
Abul Ala Maududi Itne mein shehar ke door daraaz goshey se ek shaks daudta hua aaya aur bola “Aey meri qaum ke logon, Rasoolon ki pairwi ikhtiyar karlo |
Ahmed Ali اور شہر کے پرلے کنارے سے ایک آدمی دوڑتا ہوا آیا کہا اے میری قوم رسولوں کی پیروی کرو |
Fateh Muhammad Jalandhry اور شہر کے پرلے کنارے سے ایک آدمی دوڑتا ہوا آیا کہنے لگا کہ اے میری قوم پیغمبروں کے پیچھے چلو |
Mahmood Ul Hassan اور آیا شہر کے پرلے سرے سے ایک مرد دوڑتا ہوا [۱۹] بولا اے قوم چلو راہ پر بھیجے ہوؤں کی |
Muhammad Hussain Najafi اور ایک شخص شہر کے پرلے سرے سے دوڑتا ہوا آیا اور کہا اے میری قوم! رسولوں(ع) کی پیروی کرو۔ |