Quran with Urdu translation - Surah Ya-Sin ayat 38 - يسٓ - Page - Juz 23
﴿وَٱلشَّمۡسُ تَجۡرِي لِمُسۡتَقَرّٖ لَّهَاۚ ذَٰلِكَ تَقۡدِيرُ ٱلۡعَزِيزِ ٱلۡعَلِيمِ ﴾
[يسٓ: 38]
﴿والشمس تجري لمستقر لها ذلك تقدير العزيز العليم﴾ [يسٓ: 38]
Abul Ala Maududi Aur Suraj, woh apne thikane ki taraf chala ja raha hai, yeh zabardat aleem(All-Knowing) hasti ka bandha hua hisaab hai |
Ahmed Ali اور سورج اپنے ٹھکانے کی طرف چلتا رہتا ہے یہ زبردست خبردار کا اندازہ کیا ہوا ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry اور سورج اپنے مقرر رستے پر چلتا رہتا ہے۔ یہ (خدائے) غالب اور دانا کا (مقرر کیا ہوا) اندازہ ہے |
Mahmood Ul Hassan اور سورج چلا جاتا ہے اپنے ٹھہرے ہوئے رستہ پر [۳۳] یہ سادھا ہے اس زبردست باخبر نے [۳۴] |
Muhammad Hussain Najafi اور (ایک نشانی) سورج ہے جو اپنے مقررہ ٹھکانے (مدار) کی طرف چل رہا ہے (گردش کر رہا ہے) یہ اندازہ اس (خدا) کا مقرر کیا ہوا ہے جو غالب ہے (اور) بڑا علم والا۔ |