Quran with Urdu translation - Surah Ya-Sin ayat 39 - يسٓ - Page - Juz 23
﴿وَٱلۡقَمَرَ قَدَّرۡنَٰهُ مَنَازِلَ حَتَّىٰ عَادَ كَٱلۡعُرۡجُونِ ٱلۡقَدِيمِ ﴾
[يسٓ: 39]
﴿والقمر قدرناه منازل حتى عاد كالعرجون القديم﴾ [يسٓ: 39]
Abul Ala Maududi Aur chand, uske liye humne manzilein muqarrar kardi hain yahan tak ke insey guzarta hua woh phir khajur ki sukhi shaakh (dry old branch) ke manind reh jata hai |
Ahmed Ali اور ہم نے چاند کی منزلیں مقرر کر دی ہیں یہاں تک کہ پرانی ٹہنی کی طرح ہوجاتا ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry اور چاند کی بھی ہم نے منزلیں مقرر کردیں یہاں تک کہ (گھٹتے گھٹتے) کھجور کی پرانی شاخ کی طرح ہو جاتا ہے |
Mahmood Ul Hassan اور چاند کو ہم نے بانٹ دی ہیں منزلیں یہاں تک کہ پھر آ رہا ہے جیسے ٹہنی پرانی [۳۵] |
Muhammad Hussain Najafi اور (ایک نشانی) چاند بھی ہے جس کی ہم نے منزلیں مقرر کر دی ہیں یہاں تک کہ وہ (آخر میں) کھجور کی پرانی شاخ کی طرح ہو جاتا ہے۔ |