Quran with Urdu translation - Surah Ya-Sin ayat 76 - يسٓ - Page - Juz 23
﴿فَلَا يَحۡزُنكَ قَوۡلُهُمۡۘ إِنَّا نَعۡلَمُ مَا يُسِرُّونَ وَمَا يُعۡلِنُونَ ﴾
[يسٓ: 76]
﴿فلا يحزنك قولهم إنا نعلم ما يسرون وما يعلنون﴾ [يسٓ: 76]
Abul Ala Maududi Accha, jo baatein yeh bana rahey hain woh tumhein ranjeeda na karein, inki chupi aur khuli sab baaton ko hum jaante hain |
Ahmed Ali پھر آپ ان کی بات سے غمزدہ نہ ہوں بے شک ہم جانتے ہیں جو وہ چھپاتے ہیں اور جو ظاہر کرتے ہیں |
Fateh Muhammad Jalandhry تو ان کی باتیں تمہیں غمناک نہ کردیں۔ یہ جو کچھ چھپاتے اور جو کچھ ظاہر کرتے ہیں ہمیں سب معلوم ہے |
Mahmood Ul Hassan اب تو غمگین مت ہو انکی بات سے ہم جانتے ہیں جو وہ چھپاتے ہیں اور جو ظاہر کرتے ہیں [۶۲] |
Muhammad Hussain Najafi اے پیغمبر(ص)) ان لوگوں کی باتیں آپ کو رنجیدہ نہ کریں بے شک ہم خوب جانتے ہیں جو کچھ وہ چھپاتے ہیں اور جو کچھ وہ ظاہر کرتے ہیں۔ |