Quran with Urdu translation - Surah Ya-Sin ayat 75 - يسٓ - Page - Juz 23
﴿لَا يَسۡتَطِيعُونَ نَصۡرَهُمۡ وَهُمۡ لَهُمۡ جُندٞ مُّحۡضَرُونَ ﴾
[يسٓ: 75]
﴿لا يستطيعون نصرهم وهم لهم جند محضرون﴾ [يسٓ: 75]
Abul Ala Maududi Woh inki koi madad nahin kar sakte balke yeh log ultey unke liye hazir-baash lashkar (army in waiting ) baney huey hain |
Ahmed Ali وہ ان کی مدد نہیں کر سکیں گے اور وہ ان کے حق میں ایک فریق (مخالف) ہوں گے جو حاضر کیے جائیں گے |
Fateh Muhammad Jalandhry (مگر) وہ ان کی مدد کی (ہرگز) طاقت نہیں رکھتے۔ اور وہ ان کی فوج ہو کر حاضر کیے جائیں گے |
Mahmood Ul Hassan نہ کر سکیں گے ان کی مدد اور یہ انکی فوج ہو کر پکڑ آئیں گے [۶۱] |
Muhammad Hussain Najafi حالانکہ وہ ان کی (کچھ بھی) مدد نہیں کر سکتے (بلکہ) وہ (کفار) ان (بتوں) کی حفاظت اور ان کے (دفاع) کیلئے حاضر باش لشکر ہیں۔ |