Quran with Urdu translation - Surah Ya-Sin ayat 80 - يسٓ - Page - Juz 23
﴿ٱلَّذِي جَعَلَ لَكُم مِّنَ ٱلشَّجَرِ ٱلۡأَخۡضَرِ نَارٗا فَإِذَآ أَنتُم مِّنۡهُ تُوقِدُونَ ﴾
[يسٓ: 80]
﴿الذي جعل لكم من الشجر الأخضر نارا فإذا أنتم منه توقدون﴾ [يسٓ: 80]
Abul Ala Maududi Wahi jisne tumhare liye harey bharey (green) darakht se aag paida kardi aur tum ussey apne chuleh (stoves) roshan karte ho |
Ahmed Ali وہ جس نے تمہارے لیے سبز درخت سے آگ پیدا کر دی کہ تم جھٹ پٹ اس سے آگ سلگا لیتے ہو |
Fateh Muhammad Jalandhry جس نے تمہارے لئے سبز درخت سے آگ پیدا کی پھر تم اس (کی ٹہنیوں کو رگڑ کر ان) سے آگ نکالتے ہو |
Mahmood Ul Hassan جس نے بنا دی تم کو سبز درخت سے آگ پھر اب تم اس سے سلگاتے ہو [۶۶] |
Muhammad Hussain Najafi (خدا) جس نے تمہارے لئے سرسبز درخت سے آگ پیدا کی ہے اس سے (اور) آگ سلگاتے ہو۔ |