Quran with Urdu translation - Surah Ya-Sin ayat 79 - يسٓ - Page - Juz 23
﴿قُلۡ يُحۡيِيهَا ٱلَّذِيٓ أَنشَأَهَآ أَوَّلَ مَرَّةٖۖ وَهُوَ بِكُلِّ خَلۡقٍ عَلِيمٌ ﴾
[يسٓ: 79]
﴿قل يحييها الذي أنشأها أول مرة وهو بكل خلق عليم﴾ [يسٓ: 79]
Abul Ala Maududi Ussey kaho,inhein wahi zinda karega jisne pehle inhein paida kiya tha, aur woh takhleeq (creation) ka har kaam jaanta hai |
Ahmed Ali کہہ دوانہیں وہی زندہ کرے گا جس نے انہیں پہلی بار پیدا کیا تھا اور وہ سب کچھ بنانا جانتا ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry کہہ دو کہ ان کو وہ زندہ کرے گا جس نے ان کو پہلی بار پیدا کیا تھا۔ اور وہ سب قسم کا پیدا کرنا جانتا ہے |
Mahmood Ul Hassan تو کہہ ان کو زندہ کرے گا جس نے بنایا انکو پہلی بار اور وہ سب بنانا جانتا ہے [۶۵] |
Muhammad Hussain Najafi آپ(ص) کہہ دیجئے! انہیں وہی (خدا دوبارہ) زندہ کرے گا جس نے انہیں پہلی بار پیدا کیا تھا وہ ہر مخلوق کو خوب جانتا ہے۔ |