Quran with Urdu translation - Surah As-saffat ayat 137 - الصَّافَات - Page - Juz 23
﴿وَإِنَّكُمۡ لَتَمُرُّونَ عَلَيۡهِم مُّصۡبِحِينَ ﴾
[الصَّافَات: 137]
﴿وإنكم لتمرون عليهم مصبحين﴾ [الصَّافَات: 137]
Abul Ala Maududi Aaj tum shab-o-roz unke ujday dayar (desolate habitations) par se guzarte ho |
Ahmed Ali اور بے شک تم ان کے پاس سے صبح کے وقت گزرتے ہو |
Fateh Muhammad Jalandhry اور تم دن کو بھی ان (کی بستیوں) کے پاس سے گزرتے رہتے ہو |
Mahmood Ul Hassan اور تم گذرتے ہو ان پر صبح کے وقت |
Muhammad Hussain Najafi اور تم لوگ صبح بھی ان (کی ویران شدہ بستیوں) پر سے گزرتے ہو۔ |