Quran with Urdu translation - Surah As-saffat ayat 145 - الصَّافَات - Page - Juz 23
﴿۞ فَنَبَذۡنَٰهُ بِٱلۡعَرَآءِ وَهُوَ سَقِيمٞ ﴾
[الصَّافَات: 145]
﴿فنبذناه بالعراء وهو سقيم﴾ [الصَّافَات: 145]
Abul Ala Maududi Aakhir humne usey badi sakheem (bimar /ill) halat mein ek chatiyal zameen par phenk diya |
Ahmed Ali پھر ہم نے اسے میدان میں ڈال دیا اور وہ بیمار تھا |
Fateh Muhammad Jalandhry پھر ہم نے ان کو جب کہ وہ بیمار تھے فراخ میدان میں ڈال دیا |
Mahmood Ul Hassan پھر ڈال دیا ہم نے اس کو چٹیل میدان میں اور وہ بیمار تھا |
Muhammad Hussain Najafi سو ہم نے انہیں (مچھلی کے پیٹ سے نکال کر) ایک کھلے میدان میں ڈال دیا۔ اس حال میں کہ وہ بیمار تھے۔ |