Quran with Urdu translation - Surah As-saffat ayat 177 - الصَّافَات - Page - Juz 23
﴿فَإِذَا نَزَلَ بِسَاحَتِهِمۡ فَسَآءَ صَبَاحُ ٱلۡمُنذَرِينَ ﴾
[الصَّافَات: 177]
﴿فإذا نـزل بساحتهم فساء صباح المنذرين﴾ [الصَّافَات: 177]
Abul Ala Maududi Jab woh inke sehan (maidan/open space) mein aa utrega woh din un logon ke liye bahut bura hoga jinhein mutanabbeh (warn) kiya ja chuka hai |
Ahmed Ali پس جب ان کے میدان میں آ نازل ہوگا تو کیسی بری صبح ہو گی ان کی جو ڈرائے گئے |
Fateh Muhammad Jalandhry مگر جب وہ ان کے میدان میں آ اُترے گا تو جن کو ڈر سنا دیا گیا تھا ان کے لئے برا دن ہوگا |
Mahmood Ul Hassan پھر جب اترے گی ان کے میدان میں تو بری صبح ہو گی ڈرائے ہوؤں کی [۹۹] |
Muhammad Hussain Najafi تو جب وہ ان کے ہاں نازل ہو جائے گا تو وہ بڑی بری صبح ہوگی ڈرائے ہوؤں کیلئے۔ |