Quran with Urdu translation - Surah As-saffat ayat 20 - الصَّافَات - Page - Juz 23
﴿وَقَالُواْ يَٰوَيۡلَنَا هَٰذَا يَوۡمُ ٱلدِّينِ ﴾
[الصَّافَات: 20]
﴿وقالوا ياويلنا هذا يوم الدين﴾ [الصَّافَات: 20]
Abul Ala Maududi Us waqt yeh kahengey “ haaye hamari kambakhti , yeh to yaum ul jaza hai” |
Ahmed Ali اور کہیں گے ہائے ہماری کمبختی! جزا کا دن یہی ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry اور کہیں گے، ہائے شامت یہی جزا کا دن ہے |
Mahmood Ul Hassan اور کہیں گے اے خرابی ہماری یہ آگیا دن جزا کا [۱۷] |
Muhammad Hussain Najafi اور کہیں گے ہائے ہماری بدبختی! یہ تو جزا (و سزا) کا دن ہے۔ |