Quran with Urdu translation - Surah As-saffat ayat 19 - الصَّافَات - Page - Juz 23
﴿فَإِنَّمَا هِيَ زَجۡرَةٞ وَٰحِدَةٞ فَإِذَا هُمۡ يَنظُرُونَ ﴾
[الصَّافَات: 19]
﴿فإنما هي زجرة واحدة فإذا هم ينظرون﴾ [الصَّافَات: 19]
Abul Ala Maududi Bas ek hi jhidki hogi aur yakayak yeh apni aankhon se (woh sab kuch jiski khabar di jaa rahi hai) dekh rahey hongey |
Ahmed Ali پس وہ تو ایک زور کی آواز ہو گی پس ناگہان وہ دیکھنے لگیں گے |
Fateh Muhammad Jalandhry وہ تو ایک زور کی آواز ہوگی اور یہ اس وقت دیکھنے لگیں گے |
Mahmood Ul Hassan سو وہ اٹھانا تو یہی ہے ایک جھڑکی پھر اسی وقت یہ لگیں گے دیکھنے [۱۶] |
Muhammad Hussain Najafi بس وہ قیامت تو صرف ایک جھڑک ہوگی (اس کے بعد) ایک دم (زندہ ہو کر ادھر اُدھر) دیکھ رہے ہوں گے۔ |