Quran with Urdu translation - Surah As-saffat ayat 24 - الصَّافَات - Page - Juz 23
﴿وَقِفُوهُمۡۖ إِنَّهُم مَّسۡـُٔولُونَ ﴾
[الصَّافَات: 24]
﴿وقفوهم إنهم مسئولون﴾ [الصَّافَات: 24]
Abul Ala Maududi Aur zara inhein thehrao, inse kuch puchna hai |
Ahmed Ali اور انہیں کھڑا کر و ان سے دریافت کرنا ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry اور ان کو ٹھیرائے رکھو کہ ان سے (کچھ) پوچھنا ہے |
Mahmood Ul Hassan اور کھڑا رکھو انکو ان سے پوچھنا ہے [۲۱] |
Muhammad Hussain Najafi اور انہیں ٹھہراؤ (ابھی) ان سے کچھ پوچھنا ہے۔ |