×

اے نبیؐ، صبر کرو اُن باتوں پر جو یہ لوگ بناتے ہیں، 38:17 Urdu translation

Quran infoUrduSurah sad ⮕ (38:17) ayat 17 in Urdu

38:17 Surah sad ayat 17 in Urdu (الأوردية)

Quran with Urdu translation - Surah sad ayat 17 - صٓ - Page - Juz 23

﴿ٱصۡبِرۡ عَلَىٰ مَا يَقُولُونَ وَٱذۡكُرۡ عَبۡدَنَا دَاوُۥدَ ذَا ٱلۡأَيۡدِۖ إِنَّهُۥٓ أَوَّابٌ ﴾
[صٓ: 17]

اے نبیؐ، صبر کرو اُن باتوں پر جو یہ لوگ بناتے ہیں، اور اِن کے سامنے ہمارے بندے داؤدؑ کا قصہ بیان کرو جو بڑی قوتوں کا مالک تھا ہر معاملہ میں اللہ کی طرف رجوع کرنے والا تھا

❮ Previous Next ❯

ترجمة: اصبر على ما يقولون واذكر عبدنا داود ذا الأيد إنه أواب, باللغة الأوردية

﴿اصبر على ما يقولون واذكر عبدنا داود ذا الأيد إنه أواب﴾ [صٓ: 17]

Abul Ala Maududi
(Aey Nabi), sabr karo un baaton par jo yeh log banate hain, aur inke saamne hamare banday Dawood ka qissa bayan karo jo badi quwaton ka maalik tha. Har maamle mein Allah ki taraf rujoo karne wala tha
Ahmed Ali
ان کی اِن باتوں پر صبر کر اور ہمارے بندے داؤد کو یاد کر جو بڑا طاقتور تھا بے شک وہ رجوع کرنے والا تھا
Fateh Muhammad Jalandhry
(اے پیغمبر) یہ جو کچھ کہتے ہیں اس پر صبر کرو۔ اور ہمارے بندے داؤد کو یاد کرو جو صاحب قوت تھے (اور) بےشک وہ رجوع کرنے والے تھے
Mahmood Ul Hassan
تو تحمل کرتا رہ اس پر جو وہ کہتے ہیں اور یاد کر ہمارے بندے داؤد قوت والے کو وہ تھا رجوع رہنے والا [۱۶]
Muhammad Hussain Najafi
اے میرے رسول(ص)) جو کچھ یہ لوگ کہتے ہیں اس پر صبر کیجئے! اور ہمارے بندے داؤد(ع) کو یاد کیجئے جو قوت والے تھے بے شک وہ ہر معاملہ میں (اللہ کی طرف) بڑے رجوع کرنے والے تھے۔
❮ Previous Next ❯

Verse in more languages

Transliteration Bangla Bosnian German English Persian French Hindi Indonesian Kazakh Dutch Russian Spanish Turkish Urdu Uzbek