Quran with Urdu translation - Surah sad ayat 18 - صٓ - Page - Juz 23
﴿إِنَّا سَخَّرۡنَا ٱلۡجِبَالَ مَعَهُۥ يُسَبِّحۡنَ بِٱلۡعَشِيِّ وَٱلۡإِشۡرَاقِ ﴾
[صٓ: 18]
﴿إنا سخرنا الجبال معه يسبحن بالعشي والإشراق﴾ [صٓ: 18]
Abul Ala Maududi Humne pahadon ko uske saath musakkhar kar rakkha tha ke subah o shaam woh uske saath tasbeeh karte thay |
Ahmed Ali بے شک ہم نے پہاڑوں کو اس کے تابع کر دیا تھا کہ وہ شام اور صبح کو تسبیح کرتے تھے |
Fateh Muhammad Jalandhry ہم نے پہاڑوں کو ان کے زیر فرمان کردیا تھا کہ صبح وشام ان کے ساتھ (خدائے) پاک (کا) ذکر کرتے تھے |
Mahmood Ul Hassan ہم نے تابع کیے پہاڑ اس کےساتھ پاکی بولتے تھے شام کو اور صبح کو [۱۷] |
Muhammad Hussain Najafi ہم نے پہاڑوں کو ان کے ساتھ مسخر کر دیا تھا جو شام اور صبح کے وقت ان کے ساتھ تسبیح کرتے تھے۔ |