Quran with Urdu translation - Surah sad ayat 41 - صٓ - Page - Juz 23
﴿وَٱذۡكُرۡ عَبۡدَنَآ أَيُّوبَ إِذۡ نَادَىٰ رَبَّهُۥٓ أَنِّي مَسَّنِيَ ٱلشَّيۡطَٰنُ بِنُصۡبٖ وَعَذَابٍ ﴾
[صٓ: 41]
﴿واذكر عبدنا أيوب إذ نادى ربه أني مسني الشيطان بنصب وعذاب﴾ [صٓ: 41]
Abul Ala Maududi Aur hamare banday Ayub ka zikar karo, jab usne apne Rubb ko pukara ke shaytaan ne mujhey sakht takleef aur azaab mein daal diya hai |
Ahmed Ali اور ہمارے بندے ایوب کو یاد کر جب اس نے اپنے رب کو پکارا کہ مجھے شیطان نے تکلیف اور عذاب پہنچایا ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry اور ہمارے بندے ایوب کو یاد کرو جب انہوں نے اپنے رب کو پکارا کہ (بار الہٰا) شیطان نے مجھ کو ایذا اور تکلیف دے رکھی ہے |
Mahmood Ul Hassan اور یاد کر ہمارے بندے ایوب کو جب اس نے پکارا اپنے رب کہ مجھ کو لگا دی شیطان نے ایذ اور تکلیف [۴۱] |
Muhammad Hussain Najafi اور ہمارے بندۂ (خاص) ایوب(ع) کو یاد کرو جب انہوں نے اپنے پروردگار کو پکارا کہ شیطان نے مجھے سختی اور اذیت پہنچائی ہے۔ |