Quran with Urdu translation - Surah sad ayat 63 - صٓ - Page - Juz 23
﴿أَتَّخَذۡنَٰهُمۡ سِخۡرِيًّا أَمۡ زَاغَتۡ عَنۡهُمُ ٱلۡأَبۡصَٰرُ ﴾
[صٓ: 63]
﴿أتخذناهم سخريا أم زاغت عنهم الأبصار﴾ [صٓ: 63]
| Abul Ala Maududi Hunme yunhi unka mazaaq bana liya tha, ya woh kahin nazaron se ojhal hain?” |
| Ahmed Ali کیا ہم ان سے (ناحق) تمسخر کرتے تھے یا ان سے ہماری نگاہیں پھر گئی ہیں |
| Fateh Muhammad Jalandhry کیا ہم نے ان سے ٹھٹھا کیا ہے یا (ہماری) آنکھیں ان (کی طرف) سے پھر گئی ہیں؟ |
| Mahmood Ul Hassan کیا ہم نے انکو ٹھٹھے میں پکڑا تھا یا چوک گئیں ان سے ہماری آنکھیں [۵۷] |
| Muhammad Hussain Najafi کیا ہم نے بلاوجہ ان کا مذاق اڑایا تھا یا نگاہیں ان کی طرف سے چوک رہی ہیں؟ |