×

آج جن لوگوں نے خدا پر جھوٹ باندھے ہیں قیامت کے روز 39:60 Urdu translation

Quran infoUrduSurah Az-Zumar ⮕ (39:60) ayat 60 in Urdu

39:60 Surah Az-Zumar ayat 60 in Urdu (الأوردية)

Quran with Urdu translation - Surah Az-Zumar ayat 60 - الزُّمَر - Page - Juz 24

﴿وَيَوۡمَ ٱلۡقِيَٰمَةِ تَرَى ٱلَّذِينَ كَذَبُواْ عَلَى ٱللَّهِ وُجُوهُهُم مُّسۡوَدَّةٌۚ أَلَيۡسَ فِي جَهَنَّمَ مَثۡوٗى لِّلۡمُتَكَبِّرِينَ ﴾
[الزُّمَر: 60]

آج جن لوگوں نے خدا پر جھوٹ باندھے ہیں قیامت کے روز تم دیکھو گے کہ ان کے منہ کالے ہوں گے کیا جہنم میں متکبروں کے لیے کافی جگہ نہیں ہے؟

❮ Previous Next ❯

ترجمة: ويوم القيامة ترى الذين كذبوا على الله وجوههم مسودة أليس في جهنم, باللغة الأوردية

﴿ويوم القيامة ترى الذين كذبوا على الله وجوههم مسودة أليس في جهنم﴾ [الزُّمَر: 60]

Abul Ala Maududi
Aaj jin logon ne khuda par jhoot baandhe hain qayamat ke roz tum dekhoge ke unke mooh kaley hongey. Kya janahhum mein mutakabbiron (haughty) ke liye kaafi jagah nahin hai
Ahmed Ali
اور قیامت کے دن آپ ان لوگوں کو دیکھیں گے جو الله پر جھوٹے الزام لگاتے ہیں کہ ان کے منہ سیاہ ہوں گے کیا دوزخ میں تکبر کرنے والوں کا ٹھکانہ نہیں ہے
Fateh Muhammad Jalandhry
اور جن لوگوں نے خدا پر جھوٹ بولا تم قیامت کے دن دیکھو گے کہ ان کے منہ کالے ہو رہے ہوں گے۔ کیا غرور کرنے والوں کو ٹھکانا دوزخ میں نہیں ہے
Mahmood Ul Hassan
اور قیامت کے دن تو دیکھے انکو جو جھوٹ بولتے ہیں اللہ پر کہ ان کے منہ ہوں سیاہ [۷۶] کیا نہیں دوزخ میں ٹھکانہ غرور والوں کا [۷۷]
Muhammad Hussain Najafi
اور قیامت کے دن تم دیکھوگے کہ جن لوگوں نے خدا پر جھوٹ باندھا تھا ان کے چہرے سیاہ ہوں گے۔ کیا تکبر کرنے والوں کا ٹھکانا جہنم نہیں ہے؟
❮ Previous Next ❯

Verse in more languages

Transliteration Bangla Bosnian German English Persian French Hindi Indonesian Kazakh Dutch Russian Spanish Turkish Urdu Uzbek