Quran with Urdu translation - Surah Az-Zumar ayat 64 - الزُّمَر - Page - Juz 24
﴿قُلۡ أَفَغَيۡرَ ٱللَّهِ تَأۡمُرُوٓنِّيٓ أَعۡبُدُ أَيُّهَا ٱلۡجَٰهِلُونَ ﴾
[الزُّمَر: 64]
﴿قل أفغير الله تأمروني أعبد أيها الجاهلون﴾ [الزُّمَر: 64]
Abul Ala Maududi (Aey Nabi) insey kaho “phir kya aey jaahilon (ignorant), tum Allah ke siwa kisi aur ki bandagi karne ke liye mujhse kehte ho?” |
Ahmed Ali کہہ دو اے جاہلو کیا مجھے الله کے سوا اور کی عبادت کرنے کا حکم دیتے ہو |
Fateh Muhammad Jalandhry کہہ دو کہ اے نادانو! تم مجھ سے یہ کہتے ہو کہ میں غیر خدا کی پرستش کرنے لگوں |
Mahmood Ul Hassan تو کہہ اب اللہ کے سوائے کسی کو بتلاتے ہو کہ پوجوں اے نادانو [۸۰] |
Muhammad Hussain Najafi آپ(ص) کہہ دیجئے! اے جاہلو! کیا تم (پھر بھی) مجھ سے غیر اللہ کی عبادت کرنے کی فرمائش کرتے ہو؟ |