Quran with Urdu translation - Surah Az-Zumar ayat 72 - الزُّمَر - Page - Juz 24
﴿قِيلَ ٱدۡخُلُوٓاْ أَبۡوَٰبَ جَهَنَّمَ خَٰلِدِينَ فِيهَاۖ فَبِئۡسَ مَثۡوَى ٱلۡمُتَكَبِّرِينَ ﴾
[الزُّمَر: 72]
﴿قيل ادخلوا أبواب جهنم خالدين فيها فبئس مثوى المتكبرين﴾ [الزُّمَر: 72]
Abul Ala Maududi Kaha jayega, dakhil ho jao jahannum ke darwazon mein, yahan ab tumhein hamesha rehna hai, bada hi bura thikana hai yeh mutakabbiron (arrogant) ke liye |
Ahmed Ali کہا جائے گا دوزخ کے دروازوں میں داخل ہو جاؤ اس میں سدا رہو گے پس وہ تکبر کرنے والوں کے لیے کیسا برا ٹھکانہ ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry کہا جائے گا کہ دوزخ کے دروازوں میں داخل ہوجاؤ ہمیشہ اس میں رہو گے۔ تکبر کرنے والوں کا برا ٹھکانا ہے |
Mahmood Ul Hassan حکم ہووے گا کہ داخل ہو جاؤ دروازوں میں دوزخ کے سدا رہنے کو اس میں سو کیا بری جگہ ہے رہنے کی غرور والوں کو [۹۳] |
Muhammad Hussain Najafi (پھر ان سے) کہا جائے گا کہ جہنم کے دروازوں میں داخل ہو جاؤ اس میں ہمیشہ رہنے کیلئے کتنا برا ٹھکانا ہے متکبروں کا۔ |