Quran with Urdu translation - Surah An-Nisa’ ayat 111 - النِّسَاء - Page - Juz 5
﴿وَمَن يَكۡسِبۡ إِثۡمٗا فَإِنَّمَا يَكۡسِبُهُۥ عَلَىٰ نَفۡسِهِۦۚ وَكَانَ ٱللَّهُ عَلِيمًا حَكِيمٗا ﴾
[النِّسَاء: 111]
﴿ومن يكسب إثما فإنما يكسبه على نفسه وكان الله عليما حكيما﴾ [النِّسَاء: 111]
Abul Ala Maududi Magar jo burayi kama ley to uski yeh kamayi usi ke liye wabal hogi. Allah ko sab baaton ki khabar hai aur woh hakeem o dana hai |
Ahmed Ali اور جو کوئی گناہ کرے سو اپنےہی حق میں کرتا ہے اور الله سب باتوں کا جاننے والا حکمت والا ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry اور جو کوئی گناہ کرتا ہے تو اس کا وبال اسی پر ہے اور خدا جاننے والا (اور) حکمت والا ہے |
Mahmood Ul Hassan اور جو کوئی کرے گناہ سو کرتا ہے اپنے ہی حق میں اور اللہ سب کچھ جاننے والا حکمت والا ہے [۱۶۸] |
Muhammad Hussain Najafi اور جو گناہ کرتا ہے تو وہ اپنی ہی جان کے خلاف کرتا ہے۔ اور اللہ بڑا جاننے والا ہے اور بڑی حکمت والا ہے۔ |