Quran with Urdu translation - Surah An-Nisa’ ayat 53 - النِّسَاء - Page - Juz 5
﴿أَمۡ لَهُمۡ نَصِيبٞ مِّنَ ٱلۡمُلۡكِ فَإِذٗا لَّا يُؤۡتُونَ ٱلنَّاسَ نَقِيرًا ﴾
[النِّسَاء: 53]
﴿أم لهم نصيب من الملك فإذا لا يؤتون الناس نقيرا﴾ [النِّسَاء: 53]
Abul Ala Maududi Kya hukumat mein unka koi hissa hai? Agar aisa hota to yeh dusron ko ek phooti kowdi takk na detay |
Ahmed Ali کیا سلطنت میں ان کا بھی کچھ حصہ ہے پھر تو یہ لوگوں کو ایک تِل بھر بھی نہیں دیں گے |
Fateh Muhammad Jalandhry کیا ان کے پاس بادشاہی کا کچھ حصہ ہے تو لوگوں کو تل برابر بھی نہ دیں گے |
Mahmood Ul Hassan کیا ان کا کچھ حصہ ہےسلطنت میں پھر تو یہ نہ دیں گے لوگوں کو ایک تل برابر [۹۴] |
Muhammad Hussain Najafi کیا ان کا سلطنت میں کوئی حصہ ہے؟ اگر ایسا ہوتا تو یہ لوگوں کو تل بھر بھی نہ دیتے۔ |