Quran with Urdu translation - Surah An-Nisa’ ayat 52 - النِّسَاء - Page - Juz 5
﴿أُوْلَٰٓئِكَ ٱلَّذِينَ لَعَنَهُمُ ٱللَّهُۖ وَمَن يَلۡعَنِ ٱللَّهُ فَلَن تَجِدَ لَهُۥ نَصِيرًا ﴾
[النِّسَاء: 52]
﴿أولئك الذين لعنهم الله ومن يلعن الله فلن تجد له نصيرا﴾ [النِّسَاء: 52]
Abul Ala Maududi Aisey bhi log hain jinpar Allah ne laanat ki hai, aur jispar Allah laanat karde phir tum uska koi madadgaar nahin paogey |
Ahmed Ali یہی وہ لوگ ہیں جن پر الله کی لعنت ہے اور جس پر الله لعنت کرے تو اس کا کوئي مددگار نہیں پائے گا |
Fateh Muhammad Jalandhry یہی لوگ ہیں جن پر خدا نے لعنت کی ہے اور جس پر خدا لعنت کرے تو تم اس کا کسی کو مددگار نہ پاؤ گے |
Mahmood Ul Hassan یہ وہی ہیں جن پر لعنت کی ہے اللہ نے اور جس پر لعنت کرے اللہ نہ پاوے گا تو اس کا کوئی مددگار [۹۳] |
Muhammad Hussain Najafi یہی وہ لوگ ہیں جن پر اللہ نے لعنت کی ہے اور جس پر اللہ لعنت کر دے تم اس کا ہرگز کوئی یار و مددگار نہیں پاؤگے۔ |