Quran with Urdu translation - Surah An-Nisa’ ayat 99 - النِّسَاء - Page - Juz 5
﴿فَأُوْلَٰٓئِكَ عَسَى ٱللَّهُ أَن يَعۡفُوَ عَنۡهُمۡۚ وَكَانَ ٱللَّهُ عَفُوًّا غَفُورٗا ﴾
[النِّسَاء: 99]
﴿فأولئك عسى الله أن يعفو عنهم وكان الله عفوا غفورا﴾ [النِّسَاء: 99]
Abul Ala Maududi Baeed nahin ke Allah unhein maaf karde, Allah bada maaf karne wala aur darguzar farmane wala hai |
Ahmed Ali پس امید ہے کہ ایسوں کو الله معاف کر دے اور الله معاف کرنے والا بخشنے والا ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry قریب ہے کہ خدا ایسوں کو معاف کردے اور خدا معاف کرنے والا (اور) بخشنے والا ہے |
Mahmood Ul Hassan سو ایسوں کو امید ہے کہ اللہ معاف کرے اور اللہ ہے معاف کرنے والا بخشنے والا [۱۵۴] |
Muhammad Hussain Najafi یہی وہ لوگ ہیں جن کو عنقریب خدا معاف کر دے گا کہ وہ بڑا معاف کرنے والا اور بڑا بخشنے والا ہے۔ |