Quran with Urdu translation - Surah Ghafir ayat 48 - غَافِر - Page - Juz 24
﴿قَالَ ٱلَّذِينَ ٱسۡتَكۡبَرُوٓاْ إِنَّا كُلّٞ فِيهَآ إِنَّ ٱللَّهَ قَدۡ حَكَمَ بَيۡنَ ٱلۡعِبَادِ ﴾
[غَافِر: 48]
﴿قال الذين استكبروا إنا كل فيها إن الله قد حكم بين العباد﴾ [غَافِر: 48]
Abul Ala Maududi Woh badey bannay waley jawab dengey “ hum sab yahan ek haal mein hain,aur Allah bandon ke darmiyan faisla kar chuka hai” |
Ahmed Ali سرکش کہیں گے ہم تم سبھی اس میں پڑے ہوئے ہیں بے شک الله اپنے بندوں میں فیصلہ کر چکا ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry بڑے آدمی کہیں گے کہ تم (بھی اور) ہم (بھی) سب دوزخ میں (رہیں گے) خدا بندوں میں فیصلہ کرچکا ہے |
Mahmood Ul Hassan کہیں گے جو غرور کرتے تھے ہم سبھی پڑے ہوئے ہیں اسمیں بیشک اللہ فیصلہ کر چکا بندوں میں [۶۸] |
Muhammad Hussain Najafi وہ بڑا بننے والے کہیں گے ہم سب اسی میں پڑے ہیں اور اللہ نے اپنے بندوں کے درمیان فیصلہ کر دیا ہے۔ |