Quran with Urdu translation - Surah Ghafir ayat 71 - غَافِر - Page - Juz 24
﴿إِذِ ٱلۡأَغۡلَٰلُ فِيٓ أَعۡنَٰقِهِمۡ وَٱلسَّلَٰسِلُ يُسۡحَبُونَ ﴾ 
[غَافِر: 71]
﴿إذ الأغلال في أعناقهم والسلاسل يسحبون﴾ [غَافِر: 71]
| Abul Ala Maududi Jab tauq (fetters) unki gardano mein hongey, aur zanjeerein, jinse pakad kar | 
| Ahmed Ali جب کہ طوق اور زنجیریں ان کے گلے میں ڈال کر گھسیٹے جائيں گے | 
| Fateh Muhammad Jalandhry جب کہ ان کی گردنوں میں طوق اور زنجیریں ہوں گی (اور) گھسیٹے جائیں گے | 
| Mahmood Ul Hassan جب طوق پڑیں انکی گردنوں میں اور زنجیریں بھی [۹۶] گھسیٹے جائیں | 
| Muhammad Hussain Najafi جب طوق ان کی گردنوں میں ہوں گے اور (پاؤں میں) زنجیریں ان کو گھسیٹتے ہوئے لایا جائے گا |