Quran with Urdu translation - Surah Fussilat ayat 8 - فُصِّلَت - Page - Juz 24
﴿إِنَّ ٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ وَعَمِلُواْ ٱلصَّٰلِحَٰتِ لَهُمۡ أَجۡرٌ غَيۡرُ مَمۡنُونٖ ﴾
[فُصِّلَت: 8]
﴿إن الذين آمنوا وعملوا الصالحات لهم أجر غير ممنون﴾ [فُصِّلَت: 8]
Abul Ala Maududi Rahey woh log jinhon ne maan liya aur neik aamaal kiye, unke liye yaqeenan aisa ajar hai jiska silsila kabhi tootne wala nahin hai |
Ahmed Ali بے شک جو لوگ ایمان لائے اور انہوں نے نیک کام بھی کیے ان کے لیے بے انتہا اجر ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry جو لوگ ایمان لائے اور عمل نیک کرتے رہے ان کے لئے (ایسا) ثواب ہے جو ختم ہی نہ ہو |
Mahmood Ul Hassan البتہ جو لوگ یقین لائے اور کئے بھلے کام ان کو ثواب ملنا ہے جو موقوف نہ ہو [۹] |
Muhammad Hussain Najafi جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کئے ان کیلئے وہ اجر ہے جو ختم ہونے والا نہیں ہے۔ |