Quran with Urdu translation - Surah Ash-Shura ayat 39 - الشُّوري - Page - Juz 25
﴿وَٱلَّذِينَ إِذَآ أَصَابَهُمُ ٱلۡبَغۡيُ هُمۡ يَنتَصِرُونَ ﴾
[الشُّوري: 39]
﴿والذين إذا أصابهم البغي هم ينتصرون﴾ [الشُّوري: 39]
| Abul Ala Maududi Aur jab unpar zyadati ki jaati hai to uska muqaabla karte hain |
| Ahmed Ali اور وہ لوگ جب ان پر ظلم ہوتا ہے تو بدلہ لیتے ہیں |
| Fateh Muhammad Jalandhry اور جو ایسے ہیں کہ جب ان پر ظلم وتعدی ہو تو (مناسب طریقے سے) بدلہ لیتے ہیں |
| Mahmood Ul Hassan اور وہ لوگ کہ جب ان پر ہووے چڑھائی تو وہ بدلا لیتے ہیں [۵۴] |
| Muhammad Hussain Najafi اور جب ان پر تعدی و زیادتی کی جاتی ہے تو وہ (واجبی) بدلہ لیتے ہیں۔ |