Quran with Urdu translation - Surah Ash-Shura ayat 41 - الشُّوري - Page - Juz 25
﴿وَلَمَنِ ٱنتَصَرَ بَعۡدَ ظُلۡمِهِۦ فَأُوْلَٰٓئِكَ مَا عَلَيۡهِم مِّن سَبِيلٍ ﴾
[الشُّوري: 41]
﴿ولمن انتصر بعد ظلمه فأولئك ما عليهم من سبيل﴾ [الشُّوري: 41]
Abul Ala Maududi Aur jo log zulm honay ke baad badla lein unko malamat nahin ki ja sakti |
Ahmed Ali اور جو کوئی ظلم اٹھانے کے بعد بدلہ لے تو ان پر کوئی الزام نہیں |
Fateh Muhammad Jalandhry اور جس پر ظلم ہوا ہو اگر وہ اس کے بعد انتقام لے تو ایسے لوگوں پر کچھ الزام نہیں |
Mahmood Ul Hassan اور جو کوئی بدلہ لے اپنے مظلوم ہونے کے بعد سو ان پر بھی نہیں کچھ الزام [۵۷] |
Muhammad Hussain Najafi اور جو شخض بھی ظلم کے بعد بدلہ لے اس کے اوپر کوئی الزام نہیں ہے۔ |