Quran with Urdu translation - Surah Ash-Shura ayat 42 - الشُّوري - Page - Juz 25
﴿إِنَّمَا ٱلسَّبِيلُ عَلَى ٱلَّذِينَ يَظۡلِمُونَ ٱلنَّاسَ وَيَبۡغُونَ فِي ٱلۡأَرۡضِ بِغَيۡرِ ٱلۡحَقِّۚ أُوْلَٰٓئِكَ لَهُمۡ عَذَابٌ أَلِيمٞ ﴾
[الشُّوري: 42]
﴿إنما السبيل على الذين يظلمون الناس ويبغون في الأرض بغير الحق أولئك﴾ [الشُّوري: 42]
Abul Ala Maududi Malamat ke mustahiq to woh hain jo dusron par zulm karte hain aur zameen mein na haqq zyadatiyan karte hain. Aisey logon ke liye dardnaak azaab hai |
Ahmed Ali الزام تو ان پر ہے جو لوگوں پر ظلم کرتے ہیں اور ملک میں ناحق سرکشی کرتے ہیں یہی ہیں جن کے لیے دردناک عذاب ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry الزام تو ان لوگوں پر ہے جو لوگوں پر ظلم کرتے ہیں اور ملک میں ناحق فساد پھیلاتے ہیں۔ یہی لوگ ہیں جن کو تکلیف دینے والا عذاب ہوگا |
Mahmood Ul Hassan الزام تو ان پر ہے جو ظلم کرتے ہیں لوگوں پر [۵۸] اور دھوم اٹھاتے ہیں ملک میں ناحق ان لوگوں کے لئے ہے عذاب دردناک |
Muhammad Hussain Najafi اور (ملامت) تو صرف ان لوگوں پر ہے جو لوگوں پر ظلم کرتے ہیں اور زمین میں ناحق سرکشی کرتے ہیں ایسے ہی لوگوں کیلئے دردناک عذاب ہے۔ |