Quran with Urdu translation - Surah Az-Zukhruf ayat 27 - الزُّخرُف - Page - Juz 25
﴿إِلَّا ٱلَّذِي فَطَرَنِي فَإِنَّهُۥ سَيَهۡدِينِ ﴾
[الزُّخرُف: 27]
﴿إلا الذي فطرني فإنه سيهدين﴾ [الزُّخرُف: 27]
| Abul Ala Maududi Mera talluq sirf ussey hai jisne mujhe paida kiya, wahi meri rehnumayi karega” |
| Ahmed Ali سوائے اس ذات کے جس نے تجھے پیدا کیا سو بے شک وہی تجھے راہ دکھائے گا |
| Fateh Muhammad Jalandhry ہاں جس نے مجھ کو پیدا کیا وہی مجھے سیدھا رستہ دکھائے گا |
| Mahmood Ul Hassan مگر جس نے مجھ کو بنایا سو وہ مجھ کو راہ سجھائے گا [۲۳] |
| Muhammad Hussain Najafi مگر وہ جس نے مجھے پیدا کیا اور وہی میری راہنمائی کرے گا (میں صرف اسی کی عبادت کرتا ہوں)۔ |