Quran with Urdu translation - Surah Az-Zukhruf ayat 40 - الزُّخرُف - Page - Juz 25
﴿أَفَأَنتَ تُسۡمِعُ ٱلصُّمَّ أَوۡ تَهۡدِي ٱلۡعُمۡيَ وَمَن كَانَ فِي ضَلَٰلٖ مُّبِينٖ ﴾
[الزُّخرُف: 40]
﴿أفأنت تسمع الصم أو تهدي العمي ومن كان في ضلال مبين﴾ [الزُّخرُف: 40]
Abul Ala Maududi Ab kya aey Nabi tum behron (deaf) ko sunaoge? Ya andhon (blind) aur sareeh gumrahi mein padey huey logon ko raah dihoge |
Ahmed Ali پس کیا آپ بہروں کو سنا سکتے ہیں یااندھوں کو راہ دکھا سکتے ہیں اور انہیں جو صریح گمراہی میں ہیں |
Fateh Muhammad Jalandhry کیا تم بہرے کو سنا سکتے ہو یا اندھے کو رستہ دکھا سکتے ہو اور جو صریح گمراہی میں ہو (اسے راہ پر لاسکتے ہو) |
Mahmood Ul Hassan سو کیا تو سنائے گا بہروں کو یا سمجھائے گا اندھوں کو اور صریح غلطی میں بھٹکتوں کو |
Muhammad Hussain Najafi کیا آپ(ص) بہروں کو سنائیں گےیا اندھوں کو راہ دکھائیں گے اور ان کو جو کھلی ہوئی گمراہی میں ہیں؟ |