Quran with Urdu translation - Surah Az-Zukhruf ayat 8 - الزُّخرُف - Page - Juz 25
﴿فَأَهۡلَكۡنَآ أَشَدَّ مِنۡهُم بَطۡشٗا وَمَضَىٰ مَثَلُ ٱلۡأَوَّلِينَ ﴾
[الزُّخرُف: 8]
﴿فأهلكنا أشد منهم بطشا ومضى مثل الأولين﴾ [الزُّخرُف: 8]
Abul Ala Maududi Phir jo log insey badarja zyada taaqatwar thay unhein humne halak kardiya. Pichli qaumon ki misalien guzar chuki hain |
Ahmed Ali پھر ہم نے ان میں بڑے زور والوں کو ہلاک کر دیا او رپہلوں کی مثال گزرچکی ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry تو جو ان میں سخت زور والے تھے ان کو ہم نے ہلاک کردیا اور اگلے لوگوں کی حالت گزر گئی |
Mahmood Ul Hassan پھر برباد کر ڈالے ہم نے اُن سے سخت زور والے اور چلی آئی ہے مثال پہلوں کی [۵] |
Muhammad Hussain Najafi پھر ہم نے ان لوگوں کو ہلاک کر دیا جو ان (موجودہ منکرین) سے زیادہ طاقتور تھے اور پہلے لوگوں کی مثال (حالت) گزر چکی ہے۔ |