Quran with Urdu translation - Surah Ad-Dukhan ayat 13 - الدُّخان - Page - Juz 25
﴿أَنَّىٰ لَهُمُ ٱلذِّكۡرَىٰ وَقَدۡ جَآءَهُمۡ رَسُولٞ مُّبِينٞ ﴾
[الدُّخان: 13]
﴿أنى لهم الذكرى وقد جاءهم رسول مبين﴾ [الدُّخان: 13]
Abul Ala Maududi Inki gaflat kahan dur hoti hai? Inka haal to yeh hai ke in ke paas Rasool e mubeen aa gaya |
Ahmed Ali وہ کہاں سمجھتے ہیں حالانکہ ان کے پاس کھول کر سنانے والا رسول بھی آ چکا ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry (اس وقت) ان کو نصیحت کہاں مفید ہوگی جب کہ ان کے پاس پیغمبر آچکے جو کھول کھول کر بیان کر دیتے ہیں |
Mahmood Ul Hassan کہاں ملے اُنکو سمجھنا اور آچکا اُنکے پاس رسول کھول کر سنانے والا |
Muhammad Hussain Najafi اب ان کو کہاں سے نصیحت حاصل ہوگی؟ جبکہ ان کے پاس کھول کر بیان کرنے والا رسول(ع) آچکا۔ |