Quran with Urdu translation - Surah Ad-Dukhan ayat 18 - الدُّخان - Page - Juz 25
﴿أَنۡ أَدُّوٓاْ إِلَيَّ عِبَادَ ٱللَّهِۖ إِنِّي لَكُمۡ رَسُولٌ أَمِينٞ ﴾
[الدُّخان: 18]
﴿أن أدوا إلي عباد الله إني لكم رسول أمين﴾ [الدُّخان: 18]
Abul Ala Maududi Aur usne kaha “Allah ke bandon ko mere hawale karo, main tumhare liye ek amanat-daar Rasool hoon |
Ahmed Ali کہ الله کے بندوں کو میرے حوالہ کر دو بے شک میں تمہارے لیے ایک امانت دار رسول ہوں |
Fateh Muhammad Jalandhry (جنہوں نے) یہ (کہا) کہ خدا کے بندوں (یعنی بنی اسرائیل) کو میرے حوالے کردو میں تمہارا امانت دار پیغمبر ہوں |
Mahmood Ul Hassan کہ حوالے کرو میرے بندے خدا کے [۱۵] میں تمہارے پاس آیا ہوں بھیجا ہوا معتبر |
Muhammad Hussain Najafi (اوران سے کہاتھا کہ) اللہ کے بندوں کو میرے حوالے کرو میں ایک امانت دار رسول(ع) ہوں۔ |