Quran with Urdu translation - Surah Ad-Dukhan ayat 17 - الدُّخان - Page - Juz 25
﴿۞ وَلَقَدۡ فَتَنَّا قَبۡلَهُمۡ قَوۡمَ فِرۡعَوۡنَ وَجَآءَهُمۡ رَسُولٞ كَرِيمٌ ﴾
[الدُّخان: 17]
﴿ولقد فتنا قبلهم قوم فرعون وجاءهم رسول كريم﴾ [الدُّخان: 17]
Abul Ala Maududi Hum insey pehle Firaun ki qaum ko isi aazmaish mein daal chuke hain. Unke paas ek nihayat shareef Rasool aaya |
Ahmed Ali اور ان سے پہلے ہم فرعون کی قوم کو آزما چکے ہیں اور ان کے پاس ایک عزت والا رسول بھی آیا تھا |
Fateh Muhammad Jalandhry اور ان سے پہلے ہم نے قوم فرعون کی آزمائش کی اور ان کے پاس ایک عالی قدر پیغمبر آئے |
Mahmood Ul Hassan اور جانچ چکے ہیں ہم ان سے پہلے فرعون کی قوم کو اور آیا ان کے پاس رسول عزت والا [۱۴] |
Muhammad Hussain Najafi ہم نے ان سے پہلے فرعون کی قوم کو آزمایا تھا اور ان کے پاس ایک معزز رسول(ع)ایا تھا۔ |