Quran with Urdu translation - Surah Ad-Dukhan ayat 36 - الدُّخان - Page - Juz 25
﴿فَأۡتُواْ بِـَٔابَآئِنَآ إِن كُنتُمۡ صَٰدِقِينَ ﴾
[الدُّخان: 36]
﴿فأتوا بآبائنا إن كنتم صادقين﴾ [الدُّخان: 36]
Abul Ala Maududi Agar tum sacchey ho to utha lao hamare baap dada ko” |
Ahmed Ali پس ہمارے باپ دادا کو لے آؤ اگر تم سچے ہو |
Fateh Muhammad Jalandhry پس اگر تم سچے ہو تو ہمارے باپ دادا کو (زندہ کر) لاؤ |
Mahmood Ul Hassan بھلا لے تو آؤ ہمارے باپ دادوں کو اگر تم سچے ہو [۲۸] |
Muhammad Hussain Najafi اگر تم سچے ہو تو ہمارے باپ داداؤں کو لاؤ۔ |