Quran with Urdu translation - Surah Al-Jathiyah ayat 11 - الجاثِية - Page - Juz 25
﴿هَٰذَا هُدٗىۖ وَٱلَّذِينَ كَفَرُواْ بِـَٔايَٰتِ رَبِّهِمۡ لَهُمۡ عَذَابٞ مِّن رِّجۡزٍ أَلِيمٌ ﴾
[الجاثِية: 11]
﴿هذا هدى والذين كفروا بآيات ربهم لهم عذاب من رجز أليم﴾ [الجاثِية: 11]
Abul Ala Maududi Yeh Quran sarasar hidayat hai, aur un logon ke liye balaa ka dardnaak azaab hai jinhon ne apne Rubb ki aayat ko maan-ne se inkar kiya |
Ahmed Ali یہ (قرآن) تو ہدایت ہے اور جو اپنے رب کی آیتوں کے منکر ہیں ان کے لیے سخت دردناک عذاب ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry یہ ہدایت (کی کتاب) ہے۔ اور جو لوگ اپنے پروردگار کی آیتوں سے انکار کرتے ہیں ان کو سخت قسم کا درد دینے والا عذاب ہوگا |
Mahmood Ul Hassan یہ سجھا دیا اور جو منکر ہیں اپنے رب کی باتوں سے انکے لئے عذاب ہے ایک بلا کا دردناک [۹] |
Muhammad Hussain Najafi یہ ہدایت ہے (اور وہ لوگ جنہوں نے اپنے پرودرگار کی آیتوں کا انکار کیا ان کیلئے) سخت قِسم کا دردناک عذاب ہے۔ |