Quran with Urdu translation - Surah Al-Jathiyah ayat 20 - الجاثِية - Page - Juz 25
﴿هَٰذَا بَصَٰٓئِرُ لِلنَّاسِ وَهُدٗى وَرَحۡمَةٞ لِّقَوۡمٖ يُوقِنُونَ ﴾
[الجاثِية: 20]
﴿هذا بصائر للناس وهدى ورحمة لقوم يوقنون﴾ [الجاثِية: 20]
Abul Ala Maududi Yeh basirat ki roshiniyan hain sab logon ke liye aur hidayat aur rehmat un logon ke liye jo yaqeen layein |
Ahmed Ali یہ قرآن لوگوں کے لیے بصیرت اورہدایت ہے اور یقین کرنے والو ں کے لیے رحمت ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry یہ قرآن لوگوں کے لئے دانائی کی باتیں ہیں اور جو یقین رکھتے ہیں ان کے لئے ہدایت اور رحمت ہے |
Mahmood Ul Hassan یہ سوجھ کی باتیں ہیں لوگوں کے واسطے اور راہ کی اور رحمت ہے ان لوگوں کے لئے جو یقین لاتے ہیں [۲۵] |
Muhammad Hussain Najafi یہ(قرآن) لوگوں کے لئے بصیرتوں کا سرمایہ اور یقین رکھنے والوں کیلئے ہدایت و رحمت کا باعث ہے۔ |