Quran with Urdu translation - Surah Al-Ahqaf ayat 14 - الأحقَاف - Page - Juz 26
﴿أُوْلَٰٓئِكَ أَصۡحَٰبُ ٱلۡجَنَّةِ خَٰلِدِينَ فِيهَا جَزَآءَۢ بِمَا كَانُواْ يَعۡمَلُونَ ﴾
[الأحقَاف: 14]
﴿أولئك أصحاب الجنة خالدين فيها جزاء بما كانوا يعملون﴾ [الأحقَاف: 14]
Abul Ala Maududi Aise sab log Jannat mein jaane waley hain. Jahan woh hamesha rahenge apne un aamal ke badle jo woh duniya mein karte rahey hain |
Ahmed Ali یہی بہشتی ہیں اس میں ہمیشہ رہیں گے بدلےان کاموں کے جو وہ کیا کرتے تھے |
Fateh Muhammad Jalandhry یہی اہل جنت ہیں کہ ہمیشہ اس میں رہیں گے۔ (یہ) اس کا بدلہ (ہے) جو وہ کیا کرتے تھے |
Mahmood Ul Hassan وہ لوگ ہیں بہشت والے سدا رہیں گے اس میں بدلا ہے ان کاموں کا جو کرتے تھے [۱۹] |
Muhammad Hussain Najafi یہی لوگ بہشتی ہیں جس میں وہ ہمیشہ رہیں گے یہ صِلہ ہے ان کے ان اعمال کا جو وہ (دنیا میں) کیا کرتے تھے۔ |