Quran with Urdu translation - Surah Muhammad ayat 11 - مُحمد - Page - Juz 26
﴿ذَٰلِكَ بِأَنَّ ٱللَّهَ مَوۡلَى ٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ وَأَنَّ ٱلۡكَٰفِرِينَ لَا مَوۡلَىٰ لَهُمۡ ﴾
[مُحمد: 11]
﴿ذلك بأن الله مولى الذين آمنوا وأن الكافرين لا مولى لهم﴾ [مُحمد: 11]
Abul Ala Maududi Yeh is liye ke imaan laane walon ka haami o nasir (Protector) Allah hai aur kaafiron ka haami o nasir (Protector) koi nahin |
Ahmed Ali یہ اس لیے کہ اللهان کا حامی ہے جو ایمان لائے اور کفار کا کوئی بھی حامی نہیں |
Fateh Muhammad Jalandhry یہ اس لئے کہ جو مومن ہیں ان کا خدا کارساز ہے اور کافروں کا کوئی کارساز نہیں |
Mahmood Ul Hassan یہ اس لئے کہ اللہ رفیق ہے ان کا جو یقین لائے اور یہ کہ جو منکر ہیں ان کا رفیق نہیں کوئی [۱۵] |
Muhammad Hussain Najafi یہ اس لئے ہے کہ اللہ اہلِ ایمان کا سرپرست ہے اور جو کافر ہیں ان کا کوئی سرپرست اور کارساز نہیں ہے۔ |