Quran with Urdu translation - Surah Muhammad ayat 24 - مُحمد - Page - Juz 26
﴿أَفَلَا يَتَدَبَّرُونَ ٱلۡقُرۡءَانَ أَمۡ عَلَىٰ قُلُوبٍ أَقۡفَالُهَآ ﴾
[مُحمد: 24]
﴿أفلا يتدبرون القرآن أم على قلوب أقفالها﴾ [مُحمد: 24]
Abul Ala Maududi Kya un logon ne Quran par gaur nahin kiya, ya dilon par unke qufal (locks) chade huey hain |
Ahmed Ali پھر کیوں قرآن پر غور نہیں کرتے کیا ان کے دلوں پر قفل پڑے ہوئے ہیں |
Fateh Muhammad Jalandhry بھلا یہ لوگ قرآن میں غور نہیں کرتے یا (ان کے) دلوں پر قفل لگ رہے ہیں |
Mahmood Ul Hassan کیا دھیان نہیں کرتے قرآن میں یا دلوں پر لگ رہے ہیں انکے قفل [۳۸] |
Muhammad Hussain Najafi کیا یہ لوگ قرآن میں غور و فکر نہیں کرتے؟ یا ان کے دلوں پر تالے لگے ہوئے ہیں۔ |