×

وہی ہے جس نے مکہ کی وادی میں اُن کے ہاتھ تم 48:24 Urdu translation

Quran infoUrduSurah Al-Fath ⮕ (48:24) ayat 24 in Urdu

48:24 Surah Al-Fath ayat 24 in Urdu (الأوردية)

Quran with Urdu translation - Surah Al-Fath ayat 24 - الفَتح - Page - Juz 26

﴿وَهُوَ ٱلَّذِي كَفَّ أَيۡدِيَهُمۡ عَنكُمۡ وَأَيۡدِيَكُمۡ عَنۡهُم بِبَطۡنِ مَكَّةَ مِنۢ بَعۡدِ أَنۡ أَظۡفَرَكُمۡ عَلَيۡهِمۡۚ وَكَانَ ٱللَّهُ بِمَا تَعۡمَلُونَ بَصِيرًا ﴾
[الفَتح: 24]

وہی ہے جس نے مکہ کی وادی میں اُن کے ہاتھ تم سے اور تمہارے ہاتھ اُن سے روک دیے، حالانکہ وہ اُن پر تمہیں غلبہ عطا کر چکا تھا اور جو کچھ تم کر رہے تھے اللہ اسے دیکھ رہا تھا

❮ Previous Next ❯

ترجمة: وهو الذي كف أيديهم عنكم وأيديكم عنهم ببطن مكة من بعد أن, باللغة الأوردية

﴿وهو الذي كف أيديهم عنكم وأيديكم عنهم ببطن مكة من بعد أن﴾ [الفَتح: 24]

Abul Ala Maududi
Wahi hai jisne Makkah ki wadi mein unke haath tumse aur tumhare haath unse roak diye, halanke woh unpar tumhein galaba ata kar chuka tha aur jo kuch tum kar rahey thay Allah usey dekh raha tha
Ahmed Ali
اوروہی ہے جس نے وادی مکہ میں ان کے ہاتھ تم سے اور تمہارے ہاتھ ان سے روک دیے اس کے بعد اس نے تمہیں ان پر غالب کر دیا تھا اور الله ان سب باتوں کو جو تم کر رہے تھے دیکھ رہا تھا
Fateh Muhammad Jalandhry
اور وہی تو ہے جس نے تم کو ان (کافروں) پر فتحیاب کرنے کے بعد سرحد مکہ میں ان کے ہاتھ تم سے اور تمہارے ہاتھ ان سے روک دیئے۔ اور جو کچھ تم کرتے ہو خدا اس کو دیکھ رہا ہے
Mahmood Ul Hassan
اور ہی ہے جس نے روک رکھا اُنکے ہاتھوں کو تم سے اور تمہاے ہاتھوں کو ان سے بیچ شہر مکہ کے بعد اسکے کہ تمہارےہاتھ لگادیا اُنکو [۴۲] اور ہے اللہ جو کچھ تم کرتے ہو دیکھتا [۴۳]
Muhammad Hussain Najafi
اور وہ (اللہ) وہی ہے جس نے مکہ کی وادی میں روک دئیے تھے ان کے ہاتھ تم سے اور تمہارے ہاتھ ان سے بعد اس کے کہ تمہیں ان پر غلبہ عطا کر دیا تھا اور تم جو کچھ کر رہے ہو اللہ اسے خوب دیکھ رہا ہے۔
❮ Previous Next ❯

Verse in more languages

Transliteration Bangla Bosnian German English Persian French Hindi Indonesian Kazakh Dutch Russian Spanish Turkish Urdu Uzbek